কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪৯১
فضائل کا بیان
غیر صحابی صحابی کے مرتبہ کو نہیں پہنچ سکتا
32479 ۔۔۔ جس مسلمان نے مجھے دیکھنے والوں کو دیکھا اس کو آگ نہیں چھوئے گی۔ (ترمذی اور ضیاء مقدسی نے ابوموسی (رض) سے نقل کیا)
32480- لا تمس النار مسلما رآني أو رأى من رآني. "ت والضياء عن جابر"