কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২৪৫৯
فضائل کا بیان
الفصل الاول۔۔۔ فی فضائل الصحابہ اجمالا تیسرا باب۔۔۔ صحابہ کرام (رض) کے فضائل کے بیان میں اجمالی اور تفصیلی
32448 ۔۔۔ میری بہترین امت پہلا طبقہ ہے آخر میں سیدھے راستہ سے ہٹے ہوئے ہوں گے نہ ان کا مجھ سے تعلق ہے نہ میرا ان سے۔ (طبرانی نے عبداللہ بن سعدی سے نقل کیا سے ضعیف الجامع 2867)
32448- خيار أمتي أولها، وآخرها نهج أعوج ليسوا مني ولست منهم. "طب - عن عبد الله بن السعدي".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২৪৫৯ | মুসলিম বাংলা