কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪২৮
فضائل کا بیان
حضرت یونس علیہ الصلوة والسلام
32416 ۔۔۔ گویا کہ میں یونس (علیہ السلام) کو دیکھ رہاہوں اونٹی پر سوار ہیں جس کا لگام لیف کا ہے اور ان پر ادنی جبہ ہے وہ کہہ رہے ہیں لبیک اللھم لبیک۔ (حاکم نے ابن عباس (رض) سے نقل کیا)
32417- كأني أنظر إلى يونس على ناقة خطامها ليف وعليه جبة من صوف وهو يقول: لبيك! اللهم! لبيك. "ك - عن ابن عباس".