কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২৪২০
فضائل کا بیان
حضرت یوسف علیہ الصلوة والسلام
32408 ۔۔۔ میں نے معراج کی رات یوسف (علیہ السلام) کو دیکھا تیسرے آسمان پر اس طرح کہ ایک آدمی پر میرا گذرہوا کہ اس کے حسن نے مجھے تعجب میں ڈالا ایسا جوان جن کو حسن کے لحاظ سے لوگوں پر فوقیت حاصل ہے کہا کہ یہ آپ کے بھائی یوسف (علیہ السلام) ہیں۔ (عدی اور ابن عساکر نے انس (رض) سے نقل کیا ۔ ذخیرة الحفاظ 3242)
32409- رأيت يوسف ليلة أسري بي في السماء الثالثة فإذا أنا برجل راعني حسنه شاب فضل على الناس بالحسن، قيل: هذا أخوك يوسف. "عد وابن عساكر - عن أنس".