কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২২৬৪
فضائل کا بیان
نبی کی شان کا تذکرہ
32251 ۔۔۔ فرمایا اے عائشہ کیا تمہیں معلوم نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے زمین کو حکم دیا ہے کہ انبیاء (علیہم السلام) کے فضلات کو نگل جائے۔ (دارفطنی فی الافراد ، ابن الجوزی فی الواہیات بروایت عائشہ (رض))
32253- يا عائشة! أما علمت أن الله أمر الأرض أن تبتلع ما خرج من الأنبياء. "قط في الأفراد وابن الجوزي في الواهيات - عن عائشة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২২৬৪ | মুসলিম বাংলা