কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২৫৮
فضائل کا بیان
الفصل الاول ۔۔۔ فی بعض خصائص الانبیاء عموماً
32245 ۔۔۔ فرمایا انبیاء کا تذکرہ عبادت ہے صالحین کا تذکرہ کفارہ ہے موت کا تذکرہ صدقہ ہے قبر کی یاد تمہیں جنت سے قریب کردے گی ۔ٕ(بروایت معاذ (رض) ضعیف الجامع 3048 الکشف الالھی 401)
32247- ذكر الأنبياء من العبادة، وذكر الصالحين كفارة، وذكر الموت صدقة، وذكر القبر يقربكم من الجنة. "فر - عن معاذ".