কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২৩১
فضائل کا بیان
الاکمال
32218 ۔۔۔ فرمایا ان کے لیے جنت میں مرضعہ ہوگی ان کی رضاعت کو مکمل کرے گا وہ صدیق ہیں یعنی ابراہیم (رض) ۔ (احمدوابن سعدبروایت براء (رض))
32220- إن له في الجنة من يتم رضاعه وهو صديق - يعني إبراهيم. "حم وابن سعد - عن البراء".