কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২২৩
فضائل کا بیان
ذکرر ولد ابراھیم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بیٹے ابراہیم (رض) کا ذکر
32210 ۔۔۔ اس کے لیے ایک مرضعہ ہے جنت میں جو اس کی رضاعت کو مکمل کرتی ہیں اگر وہ زندہ رہتا توصدیق نبی ہوتا اگر زندہ رہتا تو میں اس کے ماموؤں کو قبط میں سے آزاد کردیتا کسی قبطی کو غلام نہ بنایا جاتا۔ (ابن ماجہ بروایت ابن عباس (رض) ضعیف ابن ماجہ 332 شذدہ 764)
32212- إن له مرضعا في الجنة يتم رضاعه، ولو عاش لكان صديقا نبيا، ولو عاش لأعتقت أخواله من القبط وما استرق قبطي. "هـ عن ابن عباس".