কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২২২১
فضائل کا بیان
ذکرر ولد ابراھیم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔۔۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بیٹے ابراہیم (رض) کا ذکر
32208 ۔۔۔ فرمایا ابراہیم (رض) میرا بیٹا ہے ان کا میرے گود میں انتقال ہوا اس کے دومرضعہ ہیں جو ان کی رضاعت کو جنت میں مکمل کررہی ہیں۔ (احمدمسلم بروایت انس (رض))
32210- إن إبراهيم ابني وإنه مات في الثدي وإن له ظئرين 2 تكملان رضاعه في الجنة. "حم، م - عن أنس"