কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২১৯৮
فضائل کا بیان
مرض موتہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مرض وفات کا بیان
32185 ۔۔۔ فرمایا یہود کی بری میت سے کہیں گے اپنے ساتھی سے موت کو کیوں دور نہیں کیا میں تو اپنے نفس کے لیے نفع و نقصان کا مالک نہیں۔ (مستدرک بروایت محمد بن عبدالرحمن بن زاد راہ اپنے چچا سے)
32187- ميت سوء ليهود ليقولن: لولا دفع عن صاحبه، ولا أملك له ولا لنفسي شيئا. "ك - عن محمد بن عبد الرحمن بن زرارة عن عمه".