কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২১৮৯
فضائل کا بیان
صفاتہ البشریہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بشری صفات
32177 ۔۔۔ فرمایا کہ جو بات پوچھ رہے اگر دنیا کے معاملہ سے متعلق ہو تو تم اس کو زیادہ جانتے ہو اور اگر دین کے متعلق ہو تو اس کو بیان کرنا میرے ذمہ ہے۔ (ٕاحمدبروایت ابی قتادہ (رض))
32178- ما تقولون إن كان أمر دنياكم فشأنكم، وإن كان أمر دينكم فإلي. "حم عن أبي قتادة".