কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২১৭৭
فضائل کا بیان
اسماؤہ ۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اسماء گرامی
32165 ۔۔۔ میں محمد ہوں احمد ہوں مقضی اور حاشر ہوں نبی التوبہ اور نبی الرحمہ ہوں ۔ (احمد مسلم بروایت ابی موسیٰ طبرانی نے نبی الرحمہ کا اضافہ کیا)
32166- أنا محمد وأحمد والمقفى والحاشر ونبي التوبة ونبي الرحمة. "حم ، م - عن أبي موسى؛ زاد طب: ونبي الرحمة".