কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২১৪২
فضائل کا بیان
احیاء دین کا ذکر
32130 ۔۔۔ فرمایا اے عائشہ ہلاکت ہو پوری ہلاکت ہو اس شخص پر جو اس چہرے کی طرف دیکھنے سے محروم ہو ہر مومن اور کافر میرے چہرے کی تقر کرنے کی خواہش رکھتا ہے۔ (ابن عساکر بروایت عائشہ (رض))
32131- يا عائشة! الويل ثم الويل لمن حرم النظر إلى هذا الوجه ما من مؤمن ولا كافر إلا ويشتهي أن ينظر إلى وجهي. "ابن عساكر عن عائشة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩২১৪২ | মুসলিম বাংলা