কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২১৩৬
فضائل کا بیان
احیاء دین کا ذکر
32124 ۔۔۔ فرمایا اے اللہ میں پہلا شخص ہوں جس نے آپ کے دین کو زندہ کیا جب لوگوں نے اس کو چھوڑ دیا۔ (احمدمسنم بوداؤد نسائی بروایت براء (رض))
32125- اللهم! إني أول من أحيا أمرك إذ أماتوه. "حم، م 3، د، ن - عن البراء".