কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২১৩২
فضائل کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خاتم النبیین ہیں
32120 ۔۔۔ فرمایا اللہ تعالیٰ نے عرب کو چنا پھر ان سے کنانہ اور نضر بن کنانہ کو پھر ان سے قریش کو پھر قریش سے بنی ہاشم کو پھر بنی ہاشم سے مجھے (ابن سعد بیہقی وحسنہ بروایت محمد بن علی مضلا)
کہ جبرائیل نے مجھ سے فرمایا کہ میں نے مشرق سے مغرب تک زمین چھان ڈالی محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے افضل کوئی بندہ نہیں ملا اسی طرح مشرق سے مغرب تک دیکھا بنی ہاشم سے افضل کوئی خاندان نہیں ملا۔ (الحاکم فی لکنی وابن عساکر بروایت عائشہ و صحیح)

32121- إن الله تعالى اختار العرب فاختار منهم كنانة والنضر بن كنانة، ثم اختار منهم قريشا، واختار من قريش بني هاشم، ثم اختارني من بني هاشم. "ابن سعد، ق وحسنه - عن محمد بن علي معضلا" قال لي جبرئيل: قلبت مشارق الأرض ومغاربها فلم أجد رجلا أفضل من محمد وقلبت مشارق الأرض ومغاربها فلم أجد بني أب أفضل من بني هاشم. "الحاكم في الكنى وابن عساكر - عن عائشة؛ وصحح".