কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩২০৪৫
فضائل کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کائنات کے مقصد تخلیق ہیں
32033 ۔۔۔ فرمایا سب سے پہلے میری قبر کھولی جائے گی قیامت کے روز سر کی جانب سے اس میں کوئی فخر نہیں میں قیامت کے روز لوگوں کا سردار ہوں گا اس میں کوئی فخر نہیں۔ (الخوائطی فی مکارم الاخلاق بروایت انس (رض))
32034- أنا أول من تنشق الأرض عن جمجمتي يوم القيامة ولا فخر، وأعطى لواء الحمد، ولا فخر، وأنا سيد الناس يوم القيامة ولا فخر. "الخرائطي في مكارم الأخلاق - عن أنس".