কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩২০২০
فضائل کا بیان
آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سب سے بڑے متقی ہیں
32009 ۔۔۔ فرمایا جس بندے کے دل میں میری محبت پیوست ہوجائے اس کے جسم پر جہنم کی آگ حرام ہوگی۔ (حلیة الاولیاء بروایت ابن عمر (رض))

کلام :۔۔۔ ضعیف الجامع 4989
32009- ما اختلط حبي بقلب عبد إلا حرم الله جسده على النار. "حل - عن ابن عمر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান