কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩১৮৮৮
فضائل کا بیان
متفرق فضائل کا بیان ۔۔۔ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے اخلاق کا تذکرہ
31877 ۔۔۔ فرمایا قیامت کے روز میری اتباع کرنے والے سب سے زیادہ ہوں گے میں ہی سب سے پہلے جنت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا۔ (مسلم بروایت انس (رض))
31877- أنا أكثر الأنبياء تبعا يوم القيامة، وأنا أول من يقرع باب الجنة. "م - عن أنس"
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান