কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فضائل کا بیان
হাদীস নং: ৩১৮৪৯
فضائل کا بیان
الفصل الثانی فی المعراج معراج کا بیان
31841 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ میرے پاس براق لایا گیا مجھے پہلے زمزم کے کنویں پرلے جایا گیا میرے سینہ کو چاک کیا گیا پھر غسل دیا گیا ماء زمزم سے پھر اتارا گیا ۔ (مسلم بروایت انس (رض))
31838- أتيت فانطلقوا بي إلى زمزم فشرح عن صدري ثم غسل بماء زمزم ثم أنزلت. "م - عن أنس"