কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فضائل کا بیان

হাদীস নং: ৩১৮২৩
فضائل کا بیان
یعنی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے معجزہ کا ظہور کھانے پینے میں برکت کے ساتھ
31812 ۔۔۔ ارشاد فرمایا کہ اگر تم وزن نہ کرتے تو خود کھاتے اور اس کے بعد بچ بھی جاتا۔ (مسلم کتاب الفضائل حلیة الاولیاء بروایت جابر (رض))
31812- لو لم تكله لأكلتم منه ولقام لكم. "م 1، حل - عن جابر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান