কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১৭৫৯
فتنوں کا بیان
الحجاج بن یوسف یعنی حجاج بن یوسف کا تذکرہ
31747 ۔۔۔ مالک بن اوس بن حدثان علی (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ علی (رض) نے فرمایا کہ ظالم جابر ان دونوں شہروں (یعنی بصرہ اور کوفہ) کا امیر ہوگا جو ان کا پوستین لگا ہوا لباس پہنے گا اور عمدہ غذا کھائے گا اور ان کے سرداروں کو قتل کرے گا اس سے سخت خوف کھایا جائے گا۔ اور نیند اڑجائے گی اللہ تعالیٰ اس کو اپنی جماعت پر مسلط فرمادے گا ۔ بیہقی فی الدلائل
31748 عن مالك بن أوس بن الحدثان عن علي قال : الشاب الذيال الميال أمير المصرين ، يلبس فروتها ويأكل خضرتها ويقتل أشراف خضرتها يشتد منه الفرق ويكثر منه الارق ، سلطه

الله على شيعته.

(ق في الدلائل).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩১৭৫৯ | মুসলিম বাংলা