কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৭৫৫
فتنوں کا بیان
نبی الحکم کے بارے میں خواب
31743 ۔۔۔ (مسندعلی (رض)) ابوسلیمان مولی بنی ہاشم سے روایت ہے کہ اس دوران کے ایک دفعہ علی (رض) میرے کندھے پر ہاتھ رکھ کر مدینہ کی ایک گلی میں چل رہے تھے سامنے سے مروان بن حکم آیا تو اس نے کہا اے ابوالحسن اس طرح ہے علی (رض) اس کو خبر دیتے رہے جب فارغ ہوا تو وہاں سے چلا گیا اس کی گدی کی طرف دیکھا پھر علی (رض) نے فرمایا ہلاکت ہے تیری جماعت کے لیے تجھ سے اور تیری اولاد سے جب تیری اولاد جوان ہوگی۔ رواہ ابن عساکر
31744 (مسند علي) عن أبي سليمان مولى بني هاشم قال : بينا علي يوما واضعا يده على كتفي يمشي في سلك المدينة إذا جاء مروان بن الحكم فقال له : ما كذا ما كذا يا أبا الحسن ؟ وجعل علي يخبره ، فلما فرغ ولى من عنده ، فنظر في قفاه ثم قال : ويل لامتك منك ومن بنيك إذا شابت ذراعاك.
(كر).
(كر).