কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৭৩৫
فتنوں کا بیان
صفین کا تتمہ جس میں حکم بن عاص اور ان کی اولاد کا ذکر ہے
31723 ۔۔۔ حجر بن عدی کندی سے روایت ہے کہ جب ان کو قتل کے لیے چلے تو انھوں نے کہا کہ مجھے دو رکعت پڑھنے کی اجازت دو اس کے بعد دو رکعتیں پڑھیں پھر کہا کہ نہ مجھ سے لوہے کو چھوڑو نہ ہی میرے خون کو دھوؤ بلکہ انہی کپڑوں میں مجھے دفن کردینا کیونکہ میں معاویہ سے عمدہ حالت میں ملاقات کروں گا اس حال میں ان سے جھگڑنے والا ہوں ۔ رواہ بن عساکر
31724 عن حجر بن عدي الكندي أنه لما انطلق به ليقتل قال لهم دعوني قلاصلي ركعتين ! فصلى ركعتين ثم قال : لا تطلقوا عني حديدا ولا تغسلوا عني دما وادفنوني في ثيابي ! فاني لاق معاوية بالجادة وإني مخاصم.
(كر).
(كر).