কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৭২৪
فتنوں کا بیان
دونوں کے مقتولین جنت میں
31711 ۔۔۔ حار ث سے روایت ہے کہ صفیں میں علی (رض) کے ساتھ تھا میں نے دیکھا شام سے ایک اونٹ آیا اس پر اس کا سوار اور سامان تھا وہ سامان ایک طرف ڈال کر صفت کے اندر گھسا اور علی (رض) تک پہنچا تو اپنے ہونٹ کو علی (رض) کی سر اور کندھے کے درمیان رکھا اس کو حرکت دینے لگا علی (رض) نے فرمایا اللہ کی قسم کی میرے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے درمیان تعلق کی وجہ سے یہ ایسا کرہا ہے۔ ابونعیم فی الدلائل ابن عساکر
31713 عن الحارث قال : كنت مع علي بصفين فرأيت بعيرا من أهل الشام جاء وعليه راكبه وثقله فألقى ما عليه وجعل يتخلل الصفوف إلى علي فجعل مشفره فيما بين رأس علي ومنكبه وجعل يحركها بجرانه ، فقال علي : والله ! إنها للعلامة بيني وبين رسول الله صلى الله عليه وسلم. (أبو نعيم في الدلائل ، كر).