কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৭২১
فتنوں کا بیان
دونوں کے مقتولین جنت میں
31708 ۔۔۔ (مسندعلی) طارق بن شہاب سے روایت ہے کہ میں نے علی (رض) کو ایک پرانے کجاوے پر دیکھا کہ وہ حسن و حسین (رض) سے کہہ رہے تمہیں کیا ہوا تم باندیوں کی طرح رو رہے ہو ؟ میں نے اس بات ظاہر و باطن سے دیکھا قوم سے قتال یا کفر کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں پایا اس دین کی رو سے جو اللہ تعالیٰ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اتارا ۔ مستدرک
31710 (مسند علي) عن طارق بن شهاب قال : رأيت عليا على رحل رث بالربذة وهو يقول للحسن والحسين : ما لكما تحنان حنين الجارية ؟ والله ، لقد ضربت هذا الامر ظهرا البطن فما وجدت بدا من قتال القوم أو الكفر بما أنزل الله على محمد ص.
(ك).
(ك).