কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১৭১৫
فتنوں کا بیان
دونوں کے مقتولین جنت میں
31702 ۔۔۔ حارث سے روایت ہے کہ جب علی (رض) صفین سے واپس لوٹے تو ان کو معلوم ہوگیا وہ ہرگز پوری حکومت حاصل نہیں کرسکتے تو انھوں نے چند ایسی باتیں بتائیں جو پہلے نہیں بتائی تھیں اور کچھ وہ حدیثیں بیان کیں جو پہلے بیان نہیں کرتے تھے تو انھوں نے فرمایا اے لوگو ! معاویہ (رض) کی حکومت کو ناپسند مت کرو اللہ کی قسم اگر تم نے ان کو گم کردیا تو تم دیکھو گے سرکندھوں سے حنظل کی طرح اتر رہے ہوں گے ۔
31704 عن الحارث قال : لما رجع علي من صفين علم أنه لا يملك أبدا فتكلم بأشياء كان لا يتكلم بها وحدث بأحاديث كان لا يتحدث بها فقال فيما يقول : أيها الناس ، لا تكرهوا إمارة معاوية ، والله لو فقدتموه لرأيتم الرؤس تندر من كواهلها كالحنظل.

(ش).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩১৭১৫ | মুসলিম বাংলা