কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৬৫৩
فتنوں کا بیان
خارجیوں کے خلاف جہاد کرنا
31642 ۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ ایک قوم مجھ سے محبت کرے گی اور میری محبت ان کو جہنم میں داخل کرے گی ایک قوم مجھ سے بغض و عداوت ظاہر رہے گی وہ ان کو جہنم میں داخل کرے گی۔ ابن ابی عاصم وخشیش
31642 عن علي قال : يحبني قوم حتى يدخلهم حبي النار ، ويبغضني قوم حتى يدخلهم بغضي النار.
(ابن أبي عاصم وخشيش).
(ابن أبي عاصم وخشيش).