কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৬৪৫
فتنوں کا بیان
الرافضہ ۔۔۔ قبحھم اللہ
31634 ۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ میرے بعد ایک قوم آئے گی ان کا برالقب ہوگا ان کو رافضہ کہا جائے گا اگر ان سے ملاقات ہوجائے تو ان کو قتل کرو کیونکہ وہ مشرک ہیں میں نے کہا اے اللہ کے نبی ان کی علامت کیا ہوگی ؟ فرمایا تمہارے بارے میں ایسے افراط سے کام لیں گے جو تم میں نہیں ، اور میرے صحابہ (رض) پر لعن طعن کریں گے اور ان کو گالیاں دیں گے۔ (ابن ابی عاصم فی المسیتر وابن شاہیں)
31634 عن علي قال : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : سيأتي بعدي قوم لهم نبز يقال لهم الرافضة ، إن لقيتهم فاقتلهم ! فانهم مشركون ، قلت : يا نبي الله ! ما العلامه فيهم ؟ قال : يقرضونك بما ليس فيك ويطعنون على أصحابي ويشتمونهم.
(ابن أبي عاصم في السنة وابن شاهين).
(ابن أبي عاصم في السنة وابن شاهين).