কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৫৭৩
فتنوں کا بیان
خوارج کو قتل کرنے کی فضیلت
31562 ۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ مجھے سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ ایک بات ہو کر رہے گی کہ امت کے لوگ میرے بعد تم سے غداری کریں گے اور تم میری طریقہ پر قائم رہو گے اور میری سنت پر قتل کئے جاؤ گے جو تم سے محبت کرتا ہے وہ مجھ سے محبت کرتا ہے اور جو تم سے بغض رکھتا ہے وہ مجھ سے بغض رکھتا ہے یہ اس سے رنگین ہوگی سر اور ڈاڑھی کی طرف اشارہ فرمایا۔ مستدرک
31562 عن علي قال : قال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم : عهد معهود أن الامة ستغدر بك بعدي وأنت تعيش على ملتي وتقتل على سنتي ، من أحبك أحبني ومن أبغضك أبغضني ، وإن هذه ستخضب من هذه يعني لحيته من رأسه.
(ك).
(ك).