কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১৫৬৮
فتنوں کا بیان
فتنہ کے زمانہ میں کتاب اللہ کی اتباع
31557 ۔۔۔ ایضا ) عبیداللہ سے روایت ہے کہ حضرت علی نے خوارج کا تذکرہ فرمایا اور فرمایا کہ ان میں ایک ہاتھ کٹا یا چھوٹے ہاتھ یا اس کا ہاتھ عورت کے پستان کی طرح ہوگا اگر مجھے یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ تم غرور میں مبتلا ہوجاؤ گے تو میں تمہیں بتلا دیتا وہ وعدہ جو اللہ نے ان سے قتال کرنے والوں سے اپنے نبی کی زبانی فرمایا ۔ راوی کہتے ہیں میں نے پوچھا کہ کیا آپ نے خود زبانی سنا ہے رسول اللہ سے تو انھوں نے فرمایا کہ رب کعبہ کی قسم میں نے خود یہ بات تین مرتبہ ان کی زبانی سنی ہے۔ طبرانی ، بخاری، ترمذی، مسلم، ابوداؤد، ابن ماجہ، ابویعلی وابن جریر، وخشیش وابوعوانہ ابویعلی ، وابن حبان، وابن ابی عاصم و بیہقی ۔
31557 (أيضا) عن عبيدة أن عليا ذكر الخوارج فقال : فيهم رجل مخدج اليد أو مودن اليد أو مثدون اليد ، لو لا أن تبطروا لحدثتكم بما وعد الله الذين يقتلونهم على لسان محمد صلى الله عليه وسلم ، قال : قلت : أنت سمعته من محمد صلى الله عليه وسلم ؟ قال : اي ورب الكعبة ثلاث مرات.

(ط ، خ ، ت م (، د ، ه ، ع وابن جرير وخشيش وأبو عوانة ، ع ، حب وابن أبي عاصم ، هق).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান