কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১৫৬৪
فتنوں کا بیان
فتنہ کے زمانہ میں کتاب اللہ کی اتباع
31553 ۔۔۔ حضرت علی (رض) سے روایت ہے کہ ارشاد فرمایا کہ مجھے تین جماعتوں سے قتال کرنے کا حکم دیا گیا ہے ناکثین قاسطین اور مارقین قاسطین سے اہل شام مراد ہیں ناکثون ان کا بھی تذکرہ کیا مارقون سے اہل نہرو ان یعنی خارجی فرقہ مراد ہے۔ سندرک فی الادیقین ابن عساکر
31553 عن علي قال : أمرت بقتال ثلاثة : القاسطين ، والناكثين والمارقين ، فأما القاسطون فأهل الشام ، وأما الناكثون فذكرهم ، وأما المارقون فأهل النهروان - يعني الحرورية.

(ك في الاربعين ، كر).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩১৫৬৪ | মুসলিম বাংলা