কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৪৭৯
فتنوں کا بیان
مسند صدیق
31464 ۔۔۔ ابوبکر صدیق (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے روایت کرتے ہیں کہ تم لوگوں کو چھاتا ہائے گا یہاں تک کہ تم ایسے لوگوں میں رہ جاؤ گے کہ جو بھو سے کی طرح بےکار ہوں گا ان کے وعدے خلط ملط ہوں گے اور ان کی امانتداری کچھ نہ ہوگی۔ لوگوں نے کہا ہم اسوقت کیا کریں۔
آپ نے فرمایا معروف چیز کو اختیار کرنا اور غریب ونئی چیز کو چھوڑ دینا اور کہتے رہنا اے وحدہ لاشریک ظالموں کے مقابلے میں ہماری مدد فرما اور ہم پر چڑھ آنے والوں کے لیے آپ خود ہی کافی ہوجائے ۔ ابوشیخ نے فتن میں ابوبکر

31468 عن يزيد بن السمط عن محمد بن عبد الله التميمي عن أبي بكر الصديق عن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : ستغربلون حتى تصيروا في حثالة في قوم قد مرجت عهودهم وخربت أماناتهم ، قالوا : كيف بنا يا رسول الله ! قال : تعملون ما تعرفون وتتركون ما تنكرون وتقولن : أحد أحد انصرنا ممن ظلمنا واكفنا من بغى علينا.(أبو الشيخ في الفتن ، ويزيد بن السمط ضعيف).