কানযুল উম্মাল (উর্দু)
فتنوں کا بیان
হাদীস নং: ৩১৪৭৪
فتنوں کا بیان
فتنہ کے زمانہ میں صبر کرنا
31459 ۔۔۔ ابن شہاب سے مروی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت عائشہ (رض) سے فرمایا کہ تمہاری قوم سب سے جلدی ہلاک ہوجائے گی ۔ تو حضرت عائشہ (رض) رونے لگیں آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیوں روتی ہیں ؟ شاید آپ نے سمجھا کہ میں نے صرف بنی تیم کی طرف اشارہ کیا ہے ایسا نہیں اللہ صرف تمہاری قوم بنی یتم کی بات نہیں تمام قریش کی بات ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے لیے دنیا کشادہ فرمادیں گے چنانچہ آنکھیں ان کی طرف انھیں گی اور موت ان پر واقع ہوگی چنانچہ سب سے پہلے وہ ختم ہوجائیں گے ۔ رواہ ابونعیم
اللہ تعالیٰ ان کے لیے دنیا کشادہ فرمادیں گے چنانچہ آنکھیں ان کی طرف انھیں گی اور موت ان پر واقع ہوگی چنانچہ سب سے پہلے وہ ختم ہوجائیں گے ۔ رواہ ابونعیم
31463 عن ابن شهاب أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال لعائشة : إن قومك لاسرع الناس فناء فبكت عائشة ، فقال : ما يبكيك ؟ لعلك تظنين بنى تميم دون قريش ، إني لم أرد رهطك خاصة ولكني أردت قريشا كلها ،يفتج الله عليهم الدنيا فتستشرفهم العيون وتستجلبهم المنايا ، فهم أسرع الناس فناء.(نعيم).