কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১৪৭০
فتنوں کا بیان
فتنہ کے زمانہ میں صبر کرنا
31455 ۔۔۔ محمد بن حنفیہ سے مروی ہے کہ ان فتنوں سے ڈرو اور بچو اس لیے کہ جو بھی ان فتنوں سے مقابلہ کرے گا وہ فتنوں سے مغلوب ہو کر (ان کا شکار ہوجائے گا) خبردار ! سن لو کہ ان فتنہ گرلوگوں کے لیے ایک وقت اور مدت متعین ہے اگر تمام اہل زمین مل کر بھی ان کی حکومت ختم کرنا چاہیں تو نہیں ختم کرسکتے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ کا حکم آجائے (پھر فرمایا ) تم لوگ ان پہاڑوں کو اپنی جگہ سے ہٹاسکتے ہو (یعنی اسی طرح تم ان لوگوں کو بھی نہیں ہٹاسکتے ) ۔ رواہ ابن ابی شیبة
31459 عن محمد بن الحنفية قال اتقوا هذه الفتن ! فانها لا يستشرف لها أحد إلا استبقته ألا إن هؤلاء القوم لهم أجل ومدة لو اجتمع من في الارض أن يزيلوا ملكهم لم يقدروا على ذلك حتى يكون الله هو الذي يأذن فيه ، أتستطيعون أن تزيلوا هذه الجبال.

(ش).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান
কানযুল উম্মাল (উর্দু) - হাদীস নং ৩১৪৭০ | মুসলিম বাংলা