কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১২১৯
فتنوں کا بیان
الاکمال۔۔۔ مشاجرات صحابہ (رض) کا بیان
31208 ۔۔۔ فرمایا تم میں سے ایک کا کیا حال ہوگا جب اس کو بھونکے کلاب الحواب ۔ احمدمستدرک بروایت عائشہ (رض) عنھما
31208 كيف باحداكن إذا نبحتها كلاب الحوأب.(حم ، ك - عن عائشة).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান