কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১১১৫
فتنوں کا بیان
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تین درخواستیں
31104 ۔۔۔ فرمایا کہ پہلی چیز جو میری امت کو اسلام سے الٹ دے گی جیسے برتن کو شراب میں الٹ دیاجاتا ہے۔ ابن عساکر بروایت ابن عمر
31104 أول ما يكفأ أمتي عن الاسلام كما يكفأ الاناء في الخمر.

(ا بن عساكر - عن ابن عمر).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান