কানযুল উম্মাল (উর্দু)

فتنوں کا بیان

হাদীস নং: ৩১০৯৫
فتنوں کا بیان
اترانے، فخر کرنے والا بدت رہے
31084 ۔۔۔ فرمایا کہ یہ مراکز ہوں گے اور اس میں بدترین مخلوق ہوں گے۔ طبرانی فی الاوسط بروایت ابن عمر
31084 إنها ستكون معادن وسيكون فيها شر الخلق.(طس - عن ابن عمر).
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান