কানযুল উম্মাল (উর্দু)
طلاق کا بیان
হাদীস নং: ২৭৮১৪
طلاق کا بیان
فرع دوم ۔۔۔ عدت استبراء اور حلال کرنے کا بیان :
27814 ۔۔۔ جس عورت کا خاوند مرجائے وہ عصفر (بوٹی) میں رنگے ہوئے کپڑے نہ پہنے ، اور مشق زدہ کپڑے نہ پہنے ، زیور نہ پہنے مہندی نہ لگائے اور سرمہ بھی نہ لگائے ۔ (رواہ احمد بن حنبل والنسائی عن ام سلمۃ (رض))
27814- "المتوفى عنها لا تلبس المعصفر من الثياب ولا الممشقة 2 ولا المحلى ولا تختضب ولا تكتحل". "حم، ن - عن أم سلمة".