কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حدود کا بیان

হাদীস নং: ১৩১৩২
حدود کا بیان
لواطت کی حد کے بیان میں

اور چوپاؤں کے ساتھ بدکاری کی حد کے بیان میں۔۔۔ الإکمال
13132 جن کو تم قوم لوط کا عمل کرتا پاؤ تو اوپر والے اور نیچے والے دونوں کو سنگسار کردو۔

الخرائطی فی مساوی الاخلاق وابن جریر عن ابوہریرہ (رض)
13132- من وجدتموه يعمل عمل قوم لوط فارجموا الأعلى والأسفل جميعا. "الخرائطي في مساوي الأخلاق وابن جرير عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান