কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حدود کا بیان
হাদীস নং: ১৩১২০
حدود کا بیان
پانچویں فرع۔۔۔لواطت کی حد میں
اور چوپاؤں کے ساتھ بدکاری کی حد میں
اور چوپاؤں کے ساتھ بدکاری کی حد میں
13120 میری امت کا جو فرد قوم لوط کا عمل کرتا ہوا مرا اللہ اس کی قوم لوط کی طرف منتقل کردے گا اور انہی کے ساتھ ان کا حشر فرمائے گا۔ الخطیب فی التاریخ عن انس (رض)
کلام : روایت ضعیف ہے : دیکھئے : اسنی المطالب 1504، التمییز 175 ۔
کلام : روایت ضعیف ہے : دیکھئے : اسنی المطالب 1504، التمییز 175 ۔
13120- من مات من أمتي يعمل عمل قوم لوط نقله الله إليهم حتى يحشر معهم. "خط عن أنس".