কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حدود کا بیان
হাদীস নং: ১৩০১৯
حدود کا بیان
زنا کی وعید کا بیان۔۔۔ من الإکمال
13019 اے نوجوانان قریش ! زناکاری مت کرو۔ یاد رکھو ! جس نے اپنی شرم گاہ کی حفاظت کی اس کے لیے جنت ہے۔ مستدرک الحاکم عن ابن عباس (رض)
13019- يا شباب قريش، لا تزنوا ألا من حفظ فرجه فله الجنة. "ك عن ابن عباس".