কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১২৫৭১
حج اور عمرۃ کا بیان
عرفہ کے روزہ رکھنے اور نہ رکھنے کا بیان
12571 حضرت عمر (رض) کے متعلق مروی ہے کہ آپ (رض) عرفہ کے روز کچھ لوگوں کے پاس سے گزرے تو ان کو عرفہ کے روز روزہ رکھنے سے منع فرمایا۔ مسدد ابن جریر
12571- عن عمر رضي الله عنه أنه مر بقوم بعرفة فنهاهم عن صوم يوم عرفة. "مسدد وابن جرير".