কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১২৪৪৬
حج اور عمرۃ کا بیان
فصل۔۔۔احرام اور حج کی ادائیگی کے طریقوں کے بیان میں

احرام
12446 حضرت عائشہ (رض) سے مروی ہے فرمایا : میں حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ڈاڑھی کو غالبہ (مرکب ملی جلی خوشبو) کے ساتھ خوب بھر دیتی پھر آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) احرام باندھ لیتے تھے۔

الحسن بن سفیان، ابن عساکر
12446- عن عائشة رضي الله عنها قالت: كنت أغلف لحية رسول الله صلى الله عليه وسلم بالغالية1 ثم يحرم. "الحسن بن سفيان كر".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান