কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১২৪০০
حج اور عمرۃ کا بیان
فصل ۔۔۔حج کے واجب ہونے کے بیان میں
12400 حضرت عمر (رض) سے مروی ہے ، ارشاد فرمایا : میں نے ارادہ کرلیا تھا کہ کچھ لوگوں کو شہروں میں بھیجوں، پس وہ ایسے کسی مالدار شخص کو نہ چھوڑیں جس نے حج نہیں کیا، مگر اس پر جزیہ مقرر کردیں (جیسا کہ غیر مسلموں پر ہوتا ہے) کیونکہ ایسے لوگ مسلمان نہیں ہیں۔
السنن لسعید بن منصور، رستہ فی الایمان، ابوالعباس الاصم فی حدیثہ، ابن شاھین فی السنۃ۔
السنن لسعید بن منصور، رستہ فی الایمان، ابوالعباس الاصم فی حدیثہ، ابن شاھین فی السنۃ۔
12400- عن عمر قال: هممت أن أبعث رجالا إلى الأمصار فلا يدعون رجلا ذا ميسرة لم يحج إلا ضربوا عليه الجزية ما هم بمسلمين. "ص ورسته في الإيمان وأبو العباس الأصم في حديثه وابن شاهين في السنة".