কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১২৩৭০
حج اور عمرۃ کا بیان
زیارۃ قبر النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ۔۔۔من الاکمال

نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی قبر کی زیارت کا بیان
12371 جو حج کے ارادہ سے مکہ چلا پھر میری مسجد میں میری زیارت کا قصد کیا تو اس کے لیے دو مقبول حج کا ثواب لکھا جاتا ہے۔ رواہ الدیلمی عن ابن عباس (رض) ۔
12370- من حج إلى مكة ثم قصدني في مسجدي كتبت له حجتان مبرورتان. "الديلمي عن ابن عباس".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান