কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১২১৯১
حج اور عمرۃ کا بیان
قربانی ذبح کرنے کے وقت کے بیان میں
12191 جس شخص نے نماز عید سے قبل ہی قربانی کرڈالی تو اسے چاہیے کہ دوبارہ قربانی کرے (نماز عید کے بعد) ۔ رواہ احمد فی مسندہ والبخاری ومسلم والنسائی وابن ماجہ عن انس (رض) ۔
12191- من كان ذبح قبل الصلاة فليعد. "حم ق ن هـ عن أنس".