কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১২১৭৫
حج اور عمرۃ کا بیان
تیسری فرع۔۔۔قربانی کے آداب کے بیان میں
12175 قربانی کے جانوروں میں سب سے افضل جانور قدآور اور موٹے تازہ ہیں۔
مسند احمد ، مستدرک الحاکم عن رجل۔
کلام : ضعیف الجامع 1398 ۔
مسند احمد ، مستدرک الحاکم عن رجل۔
کلام : ضعیف الجامع 1398 ۔
12175- إن أفضل الضحايا أعلاها وأسمنها. "حم ك عن رجل".