কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৯৬৭
حج اور عمرۃ کا بیان
ان امور کا بیان جن کا کرنا محرم کے لیے ” مباح “ ہے۔ الاکمال سے
11967 حلق کرو اور چھو مساکین کو تین صاع کھانا کھلاؤ، یا تین دن کے روزے رکھو یا ایک قربانی کرو۔ رواہ الترمذی وقال حدیث حسن صحیح عن کعب بن عجرۃ (رض) ۔
11967- احلق وأطعم فرقا بين ستة مساكين، أو صم ثلاثة، أو انسك نسيكة. "ت حسن صحيح عن كعب بن عجرة".