কানযুল উম্মাল (উর্দু)

حج اور عمرۃ کا بیان

হাদীস নং: ১১৯৬১
حج اور عمرۃ کا بیان
ان امور کا بیان جن کا کرنا محرم کے لیے ” مباح “ ہے
11961 پانچ (جانور) ایسے ہیں کہ جن کا حرم میں قتل جائز ہے۔

1 ۔ سانپ 2 ۔ بچھو 3 ۔ چیل 4 ۔ چوہا 5 ۔ پاگل کتا۔

رواہ ابوداؤد عن ابوہریرہ (رض) ۔
11961- خمس قتلهن حلال في الحرم؛ الحية والعقرب والحدأة والفأرة والكلب العقور. "د عن أبي هريرة".
tahqiqতাহকীক:তাহকীক চলমান