কানযুল উম্মাল (উর্দু)
حج اور عمرۃ کا بیان
হাদীস নং: ১১৯৪৫
حج اور عمرۃ کا بیان
محرم کے لباس سے متعلق احادیث۔ الاکمال سے
11945 پانچ (جانور) ایسے ہیں جن کا قتل حرم میں جائز ہے (وہ یہ ہیں) سانپ ، بچھو، چیل، چوہا اور باؤلا کتا۔ رواہ ابوداؤد و البیہقی فی السنن عن ابوہریرہ (رض) ۔
11945- خمس قتلهن حلال في الحرم: الحية والعقرب والحدأة والفأرة والكلب العقور. "د ق عن أبي هريرة".